#ScrumMasterWay


Česky | Deutsch | English | Español | Indonesian | Italiano | Norsk | Polski | Portugues | Pусский | Slovenščina | Vietnamese | 日本語 | 中国 | 繁體中文 | اردو

منفرد تصور

ScrumMasterWay سکرم ماسٹر وے ایک منفرد طریکا ہے جو بتاتا ہے کے کس طرح سکرم کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے اور ایک بہترین سکرم ماسٹر بنا جا سکتا ہے. اجاییل اور سکرم ماھر Zuzana 'Zuzi' Šochová نے اسے متعارف کروا ہے. یہ Zuzi کے اجاییل اور سکرم کے ساتھ ١٥ سال سے زائد تجربات اور ایک عظیم سکرم ماسٹر بننے کے ذاتی طریکوں کا نچوڑ ہے.

سکرم ماسٹر وے تصور سے اپ کو زیادہ مؤثر ٹیموں اور اداروں کو بنانے میں مدد ملے گی اور ساتھ ہی ساتھ اپ بدلتے ہوۓ اجاییل ماحول میں انتہائی طاقتور سکرم ماسٹر ٹول باکس کو استعمال کرتے ہوۓ بہت اچھے طریکے سے کام کر سکیں گے.

سکرم ماسٹر وے کے بنیادی عناصر

اس تصور کا مقصد سکرم میں کمال حاصل کرنا ہے. چار بنیادی عناصر اعلی سطح مہارت, سیکھنا, دماغ کی حالت, اور قیادت ہیں .

ScrumMasterWay - Metaskills

اعلی سطح مہارت

  • پڑھانا
  • سننا
  • تجسس
  • احترام
  • خوش مزاجی
  • صبر
ScrumMasterWay - Learning

سیکھنا

  • اجاییل
  • تربیت
  • سہولت مہیا کرنا
  • کاروبار
  • تبدیلی
  • تکنیک
ScrumMasterWay - State of mind

دماغ کی حالت

  • مشاہدہ
  • سہولت مہیا کرنا
  • تربیت
  • رکاوٹوں کو ہٹانا
  • پڑھانا، سکھانا
  • مثبت سوچ میں اضافہ
ScrumMasterWay - Leadership

قیادت

  • خدمتگار رہنما
  • ساتھ لے کر چلنا
  • تاثرات
  • حوصلہ افزائی
  • اشتراک
  • سچا رہنما

ان کو سیکھنا شروع کریں اور ٹھوس علم اور تجربات تک پہنچ جائیں. یہ عظیم اسکرم ماسٹر بننے کا واحد طریقہ ہے.

سکرم ماسٹر وے کے تین درجے

بنیادی عناصر کو کامیابی سے ادارے کی ہر سطح پر لاگو کرنا ضروری ہے. سکرم ماسٹر وے تصور مندرجہ ذیل تین سطحوں کے ساتھ کام کرتا ہے:                   

پہلا درجہ: میری ٹیم

ScrumMasterWay - My Teamسکرم ماسٹر وے کا پہلا درجہ میری ٹیم ہے. سکرم ماسٹر یہاں پر تقریبا سب کارکنان کی طرح ہیں. وہ چیزوں کو کارکنان کی نظر سے دیکھتے ہوۓ ماحول کے مطابق کام کرنے کے مختلیف طریقے بتاتے ہیں. اس کے علاوہ سکرم میٹنگز کو ممکن بناتے ہیں، رکاوٹیں دور کرتےہیں، کارکنان کی تربیت کرتے ہیں اور ان کو ایک عظیم ٹیم بناتے ہیں.

دوسرا درجہ: تعلقات

ScrumMasterWay - Relationshipsسکرم ماسٹر وے کے تصور کا دوسرا درجہ تعلقات پر مبنی ہے جس میں سکرم ماسٹر کارکنان کو دوری کے نقطہ نظر سے دیکھ رہے ہوتے ہیں. وه اپنی توجو ان کی تعلیم، تربیت، سہولتیں پہنچاۓ اور دوسرے کارکنان سے تعلقات بہتر بنانے کی تربیت پے مرکوز رکھتے ہیں. وه پروڈکٹ اونر کو ایک اعلی مقصد تیار کرنے اور دوسری ٹیمز کے ساتھ بات کرنے کی تربیت دیتے ہوۓ ایک بڑا نظام بنانے کی کوشس کرتے ہے جو کے خود سے چلے.

تیسرا درجہ: مکمل نظام

ScrumMasterWay - Entire Systemآخر میں تیسرا درجے کا سکرم ماسٹر وے تصور جو کے پورا نظام ہے. سکرم ماسٹر کو چاہئیے کے دس ہزار فٹ فاصلے سے کمپنی کو ایک نظام کے طور پر دیکھیں، تنظیمی اصلاحات کی تلاش کریں اور خدمتگار رہنما بن جائیں، دوسروں کو بھی ایک رہنما بننے میں مدد کریں، کمیونٹی بڑھایں اور تعلقات اچھے کرنے میں مدد کریں. تنظیمی سطح پر اجاییل اقدار کو بڑھاوا دیں.

مزید معلومات

مزید معلومات کی ضرورت ہے؟ خریدیں The Great ScrumMaster: #ScrumMasterWay کتاب سکرم ماسٹر وے کا تصور سمجھنے کے لیے شامل ہو جائیں Zuzi کی تربیتی ورکشاپ اور سرٹیفکیشن اس تصور کو سمجھنے کے لیے نجی تعلیم اور تربیت کا اہتمام کریں. دیکھیں کانفرنس جہاں Zuzi اپنے جدید اور بہترین خیالات کا اظھار کر رہی ہےیا پھر صرف ہم سے بات کرنے کے لیے رابطہ کریں.


Thanks to Kashif Altaf for the Urdu translation.